Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Qasim Ali Shah qoutes

 چاہے حالات کچھ بھی ہوں ، دوسروں کو تکلیف نہ پہنچائیں۔ آپ کبھی نہیں جانتے کہ اگلے شخص پر کیا گزر رہا ہے۔  اگر آپ ایک اچھا لفظ نہیں کہہ سکتے ہیں یا کوئی خوشگوار کام نہیں کرسکتے ہیں تو خاموش رہنا ہی بہتر ہے۔  آج دنیا میں بہت برائی ہے ، آپ کو اس میں اضافہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

دنیا میں ہر چیز کی ایک حد مقرر ہے اسی طرح انسانوں کی بھی، واضع رہے کہ لامحدود صرف اللہ کی ذات ہے۔ کچھ انسان دل کے اچھے ہوتے ہیں اور یہ ان کے اوصاف میں آتا ہے لیکن ان کی برداشت کرنے کی بھی ایک حد ہوتی ہے، ان لوگوں کو کبھی بھی اس نوبت تک نہ پہنچائیں کہ وہی اچھے لوگ بُرے بن جائیں۔

نیکی صرف اور صرف رضائے الٰہی کے لیے ہونی چاہیے۔ اکثر لوگوں کو شکوہ کرتے سُنا ہے کہ نیکی کا زمانہ ہی نہیں، ہر زمانہ نیکی کا ہی ہے اگر کی جانے والی نیکی کے اجر کی امید صرف اللہ سے رکھی جائے مگر ہم نیکیوں کے اجر کی امید لوگوں سے لگا لیتے ہیں اور پھر ناامیدی پر شکوے کرتےنظر آتے ہیں

Post a Comment

0 Comments