Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Rasoll ul Allah SAWW

 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

جب کوئی قوم عہد توڑتی ہے تو ان میں قتل عام ہوجاتا ہے، جب کسی قوم میں فحاشی عام ہوجاتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان پر موت کو مسلط کردیتا ہے اور جب کوئی قوم زکوٰۃ کی ادائیگی روک لیتی ہے تو اللہ تعالیٰ ان سے بارش روک لیتا ہے۔ (السلسلۃ الصحیحۃ، ۱۷۸۳)

Post a Comment

0 Comments